ترک اداکارہ اسراء بلجیک کا ایک اور ڈرامہ ’رامو‘ ریلیز کیلئے تیار، بولڈ کردا ر ادا کریں گی
ہفتہ 12 ستمبر 2020 11:45
(جاری ہے)
حال ہی میں اسراء بلجیک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے ڈرامے’رامو‘ کے پوسٹر کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک ’بولڈ اور ماڈرن خاتون‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ اسراء نے ارطغرل غازی میں ایک معصوم اور صاف دل حلیمہ سلطان کا کردار نبھایا تھا جسے تٴْرکی سمیت دٴْنیا بھر میں خوب پذیرائی حاصل ہوئی۔
’رامو‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسراء بلجیک نے اپنے ڈرامے کی نئی قسط نشر ہونے کی تاریخ اور دن سے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’18 ستمبر، جمعے کی شام۔‘ارطغرل غازی میں بہادر سپاہی اور ارطغرل کے قریبی دوست بامسی کا کردار ادا کرنے والے تٴْرک اداکار نورالدین سونمیر نے اسراء بلجیک کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اسراء کی کامیابی کے لیے دٴْعا بھی کی۔نورالدین سونمیر کے دٴْعائیہ کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے اسراء بلجیک نے اٴْن کا شکریہ بھی ادا کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Azan sami khan
Anusheh Asad
Ruth Wilson
Hina Sultan
Milind Soman
Lee Pace
Karen Gillan
Armaan Kohli
Justin Theroux
Ice Cube
Sam Heughan
Naseem Vicky
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں