دنیا میں کہیں بھی سو فیصد ٹھیک فلم نہیں بنتی، سید نور

اتوار 20 ستمبر 2020 12:15

اسلام آباد ۔ 20ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) معروف فلم ڈائریکٹر اور رائٹر سید نور نے کہا ہے کہ خوبیاں خامیاں ہر فلم میں ہوتی ہیں، دنیا میں کہیں بھی کوئی ٹھیک اور سو فیصد مکمل فلم بنتی ، تاہم آج کل ہمارے ہاں جو فلمیں بن رہی ہیں وہ قدر اچھی ہیں۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سید نور نے بتایا کہ فلم انڈسٹری کبھی بھی زوال کا شکار نہیں ہوئی، سینما زوال کا شکارہوا ہے جس کی وجہ سینما کا ماحول ہے جو لوگوں کو خود سے دور کر دیتا ہے۔

وقت اشاعت : 20/09/2020 - 12:15:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :