’’آئی لو یو ‘‘سنجے دت کی نئی تصویروں پر بیٹی کا محبت بھرا تبصرہ
جمعہ 16 اکتوبر 2020 19:50
(جاری ہے)
انسٹاگرام پر سنجے دت نے اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اداکار نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ اور پینٹ پہنی ہوئی ہے جبکہ آنکھوں پر کالا چشمہ لگایا ہوا ہے۔
سنجے دت نے انسٹاگرام پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ میں اپنی نئی آنیوالی فلم کا نام ’کے جی ایف 2‘ بھی لکھا جس میں وہ ’اندھیرہ‘ کا کردار ادا کریں گے۔بالی ووڈ اداکار کی پوسٹ پر محبت بھرا تبصرہ کرتے ہوئے اٴْن کی بیٹی نے لکھا کہ آئی لو یو‘ اور اٴْس کے ساتھ ہی اظہارِ محبت والے ایموجیز کا اضافہ بھی کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Scott Cooper
Shafqat Amanat Ali
Elizabeth Gillies
Julianne Moore
Dove Cameron
Halle Berry
Irfan Khoosat
Brooke Langton
Anwar Maqsood
Jia Ali
Asin Thottumkal
Kate Winslet
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں