فلم انڈسٹری کی ترقی کے مثبت اشارے مل رہے ہیں ،حکومت بھی اپنا حصہ ڈالے ‘ ثناء
ہفتہ 15 فروری 2014 15:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) نامور اداکارہ ثنا ء نے کہا ہے کہ میری دلی دعا ہے کہ فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے عروج پر پہنچے اور لوگوں کودہشت کی بجائے اچھی تفریح کے مواقع میسر آئیں ،فلم انڈسٹری کی ترقی کے مثبت اشارے مل رہے ہیں اس میں حکومت کو بھی اپنا حصہ ڈالنا ہوگا ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہفلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن یہاں سیکھنے کے بہت زیادہ مواقع ملتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں اب تک فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہونا شروع ہو گئے ہیں اس کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Penélope Cruz
Ajmal Malik
Paula Patton
Jia Ali
Hamza Ali Abbasi
Cassie Scerbo
Kashif Mehmood
Abida baig
Matthew Goode
Ronda Rousey
Arij Fatyma
Saeeda Imtiaz
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا