فلم انڈسٹری کی ترقی کے مثبت اشارے مل رہے ہیں ،حکومت بھی اپنا حصہ ڈالے ‘ ثناء
ہفتہ 15 فروری 2014 15:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) نامور اداکارہ ثنا ء نے کہا ہے کہ میری دلی دعا ہے کہ فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے عروج پر پہنچے اور لوگوں کودہشت کی بجائے اچھی تفریح کے مواقع میسر آئیں ،فلم انڈسٹری کی ترقی کے مثبت اشارے مل رہے ہیں اس میں حکومت کو بھی اپنا حصہ ڈالنا ہوگا ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہفلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن یہاں سیکھنے کے بہت زیادہ مواقع ملتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں اب تک فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہونا شروع ہو گئے ہیں اس کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.