سائنس فکشن فلم میں مارک رفالو، اپنے ہم عمر ریان رونلڈس کے والد بننے کو تیار
بدھ نومبر 20:02

(جاری ہے)
فلم میں ریان رونلڈس والد مارک رفالو کی جانب سے بنائی گئی منفرد ٹیکنالوجی کو واپس حاصل کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیں گے۔
مذکورہ فلم میں اداکارہ جینیفر گارنر بھی ایکشن میں دکھائی دیں گی اور وہ ممکنہ طور پر ہیرو کی محبوبہ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔'دی ایڈم پروجیکٹ' نامی مذکورہ سائنس فکشن فلم میں بڑی کاسٹ کے علاوہ نئے اداکار بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے اور عمر رسیدہ ولن خاتون کی طاقت بڑھانے کیلئے انہیں نوجوان اداکارائیں اور اداکار بھی ساتھی کے طور پر دیے جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

چارلی شین

لیک بل

دلیپ کمار

صلہ حسین

علی عباس ظفر

ایلسا پٹاکی

یشما گل

عبداللہ اعجاز

الیکسز بلیڈل

ایڈن شیر

شرمن جوشی

وحید مراد
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
ڈوین جانسن کی زندگی پر بننے والی فلم سیریز کا ٹیزر جاری
-
محفل تھیٹر میں ڈرامہ’’عشق میرا ناں‘‘میں اداکارہ آفرین پری سونیا خان اداکار نواز انجم اور گلفام کی زبردست پرفارمنس
-
حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب نے پسے طبقات کی نمائندہ بن کر انقلاب زندہ باد کے نام سے گاناریکارڈ کروادیا
-
کاسمیٹکس کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر بننا میرے لیئے قابل فخر ہے۔عینی طاہرہ
-
اداکارہ ہما نواب سائبر کرائم کا شکار ہوگئیں
-
نامور بھارتی موسیقار استاد غلام مصطفیٰ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک
-
کراچی :سی پرائم نے مختصر فیچر فلم 'رائڈ' ریلیز کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.