ْمشکل کرداروں کو چیلنج کے طور پر لینے والا فنکار ہی کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے ‘ جاوید شیخ
کامیابی کیلئے اداکاری کے شعبے میں نئی جہتوں کی تلاش میں رہنا پڑتا ہے ‘ سینئر اداکار
جمعہ 27 نومبر 2020 11:28
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے بڑے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں لیکن کامیابی کو برقرار رکھنے کیلئے اس سے بڑھ کر محنت کرنا پڑتی ہے ، جو فنکار چیلنجنگ کرداروں کو بخوشی قبول کرتے ہیں وہ کم وقت میں کامیابی کی منازل طے کر لیتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ کامیابی کیلئے اداکاری کے شعبے میں نئی جہتوں کی تلاش میں رہنا پڑتا ہے اور اسی کے بل بوتے پر آپ کا نام اور مقام بنتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ اور صاحبزادی بھی شوبز میں ہیں اوران کی ہر قدم پر رہنمائی کرتا ہوں اور ان کے کام سے مطمئن ہوں اوریہی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے لئے کسی سے سفارش نہ کروں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Janhvi Kapoor
Eliza Dushku
honey singh
Ayush Tandon
Juno Temple
Angela Bassett
Reema Khan
Lily Collins
Irfan Khoosat
Khalid Abbas Dar
John Boyega
Zara Noor Abbas
Showbiz News In Urdu
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا