- Home
- شوبز
- لالی ووڈ کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنے گیں۔ نرگس کی آخری فلم بھی ..
لالی ووڈ کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنے گیں۔ نرگس کی آخری فلم بھی شامل
پیر 10 مارچ 2014 13:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) اداکارہ صائمہ نور اور معمر رانا کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بن جائیں گی ۔
(جاری ہے)
دونوں اداکاروں کی ایک فلم ” دنیا “ 14مارچ سے کیپٹل سینما میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جبکہ دوسری فلم ” جان تو پیارا “ 21مارچ کو ریلیز کر دی جائے گی ۔
فلم
” دنیا کے ہدایتکار شاہد رانا اور فلم ” جان توں پیارا “ کے ہدایتکار مراد علی یوسف ہیں ۔ یاد رہے کہ فلم ” دنیا “ اداکارہ نرگس کی بطور اداکارہ ریلیز ہونے والی آخری فلم ہو گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rosario Dawson
Grace Phipps
Benedict Cumberbatch
Meaghan Martin
Naomi Watts
Eva Green
Robin Williams
Sumbul Iqbal
Noor–ul–Ain Khalid
Nida Yasir
Taylor Dooley
Dilip Kumar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا