آئمہ بیگ ناک سے گانا بند کردیں، شاہدہ منی کا مشورہ
ہمارے پاکستان کا ٹیلنٹ بہت اچھا ہے بس انہیں محنت کرنے کی ضرورت ہے، شاہدہ منی
بدھ 13 جنوری 2021 12:31
(جاری ہے)
علی ظفر اور میں نے پی ٹی وی میں ایک ساتھ کام کیا تھا اور علی شروع سے بہت تیز اور محنتی تھا اور جب یہ کمرشلز میں آتاتھا تو مجھے لگتا تھا اس میں کوئی کرنٹ ہے۔
گلوکار بلال سعید کو شاہدہ منی نے مشورہ دیتے ہوئے کہا لوگ مشہور ہوجاتے ہیں اور ان کے گانے بھی ہٹ ہوجاتے ہیں لیکن ان لوگوں کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ بلال سعید برا نہیں ہے لیکن اسے پرفارم کرنا نہیں آتا اسے اچھے گانے کی ٹریننگ لینی چاہئے اور ریاض کرنا چاہئے۔میشا شفیع کو شاہدہ منی نے اسمارٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میشا بہت اچھی دکھتی ہیں لیکن جیسی دکھتی ہیں ویسا گانا بھی گائیں۔ عاطف اسلم کو شاہدہ منی نے خوش قسمت قرار دیتے ہوئے کہا عاطف اسلم نے تاجدار حرم قوالی بہت عقیدت سے گائی ہے۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا کہ ہمارے پاکستان کا ٹیلنٹ بہت اچھا ہے بس انہیں محنت کرنے کی ضرورت ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonakshi Sinha
Shabab Sabri
Michelle Williams
Richa Chadda
Amanda Schull
Joseph Mazzello
Adrien Brody
Prateik Babbar
Justin Theroux
Tanushree Dutta
Emily Blunt
Stephanie Beatriz
Showbiz News In Urdu
-
ٹ*عامر خان اور میرے درمیان باہمی احترام کا تعلق ہے، نواز الدین صدیقی
-
گ*اداکار رنبیر کپور کا سوناکشی سنہا کیساتھ کام کرنے سے انکار کی وجہ سامنے آ گئی
-
wاداکارہ سونالی بیندرے کاشعیب اختر کے شادی کے بیان پر ردعمل
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
ژ*اداکارہ ممتاز کا بیٹے ذیشان کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان
-
ق*نریندر مودی اور کنگنا رناوت سے متعلق نصیر الدین شاہ کابیان، حقیقت سامنے آگئی
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل