آئمہ بیگ ناک سے گانا بند کردیں، شاہدہ منی کا مشورہ
ہمارے پاکستان کا ٹیلنٹ بہت اچھا ہے بس انہیں محنت کرنے کی ضرورت ہے، شاہدہ منی
بدھ 13 جنوری 2021 12:31
(جاری ہے)
علی ظفر اور میں نے پی ٹی وی میں ایک ساتھ کام کیا تھا اور علی شروع سے بہت تیز اور محنتی تھا اور جب یہ کمرشلز میں آتاتھا تو مجھے لگتا تھا اس میں کوئی کرنٹ ہے۔
گلوکار بلال سعید کو شاہدہ منی نے مشورہ دیتے ہوئے کہا لوگ مشہور ہوجاتے ہیں اور ان کے گانے بھی ہٹ ہوجاتے ہیں لیکن ان لوگوں کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ بلال سعید برا نہیں ہے لیکن اسے پرفارم کرنا نہیں آتا اسے اچھے گانے کی ٹریننگ لینی چاہئے اور ریاض کرنا چاہئے۔میشا شفیع کو شاہدہ منی نے اسمارٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میشا بہت اچھی دکھتی ہیں لیکن جیسی دکھتی ہیں ویسا گانا بھی گائیں۔ عاطف اسلم کو شاہدہ منی نے خوش قسمت قرار دیتے ہوئے کہا عاطف اسلم نے تاجدار حرم قوالی بہت عقیدت سے گائی ہے۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا کہ ہمارے پاکستان کا ٹیلنٹ بہت اچھا ہے بس انہیں محنت کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا
-
بالی ووڈ اداکار ویویک ابرائے کا پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار
-
مدیحہ امام کا شوہرکے مذہب سے متعلق کی جانیوالی ٹرولنگ پرسخت ردعمل
-
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی
-
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا
-
عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقید
-
پاکستانی فلم ’زندگی تماشا‘ ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی فلم بن گئی
-
سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں، بہروز سبزواری
-
درفشاں کو کیسے پتا چلا کہ لوگ ان کی ہاٹ تصاویر تلاش کرتے رہتے ہیں، فاطمہ آفندی
-
بعد میں پتا چلتا ہے جن کی شادیاں نہیں چل رہی تھیں، وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے، جویریہ سعود
-
ہمیں اپنی ہر خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے ، مصطفی قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.