- Home
- شوبز
- عوام کا جمہوریت پر اعتماد کو مزید پختہ کرنے کیلئے وعدوں کو پورا کرنا ہوگا‘ مدیحہ شاہ ،توانائی ..
عوام کا جمہوریت پر اعتماد کو مزید پختہ کرنے کیلئے وعدوں کو پورا کرنا ہوگا‘ مدیحہ شاہ ،توانائی بحران کے حل کیلئے ایمر جنسی کا نفاذ کیا جائے ،یہ حل ہو گیا تو80فیصد سے زائد مسائل خو دبخود حل ہو جائینگے
اتوار 4 مئی 2014 13:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء) فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی مقبول اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ عوام کا جمہوریت پر اعتماد ہے اور یہ اسی صورت مزید پختہ ہوگا جبکہ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کیا جائے گا ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے اور حکومت کو اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہیے ۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے مزید کہا کہ عوام معاشی حالات کی وجہ سے پہلے ہی شدید ڈپریشن کا شکار ہیں جبکہ رہی سہی کسر طویل لوڈ شیڈنگ نے نکال دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں حکمرانوں کی نیت پر شک نہیں اور امید ہے کہ وہ اس بحران کو ختم کر دیں لیکن مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر رکھا جائے اور اس شعبے میں ایمر جنسی کا نفاذ کیا جائے ۔ اگر حکومت توانائی بحران کا مسئلہ حل کر لیتی ہے تو اسکے 80فیصد سے زائد مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Natalie Portman
Lisa Haydon
Arjun Kapoor
Josh Hartnett
Melissa George
Neil Nitin Mukesh
Kashif Khan
Alina Zaidi
Alan Ritchson
Colin Farrell
kartik aaryan
Emily Osment
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان