
Democracy - Urdu News
جمہوریت ۔ متعلقہ خبریں
-
ا*5 جولائی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، بلال مندوخیل
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک افسوسناک دن ہے،مصطفی بلوچ
اس دن ایک عوامی طور پر منتخب حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ہٹا کر آمریت مسلط کی گئی، ترجمان حکومتِ سندھ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جولائی 1977ء ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے،پیپلز پارٹی
سانحہ 5 جولائی کا مقصد عوام کی اٴْس آواز کو خاموش کرنا، اٴْس وقار کو روندنااور اٴْس اختیار کو چھیننے کی سازش تھی، بلاول بھٹوزر داری سال تک پاکستان میں آزادی رائے چھین ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
منتخب وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر مارشل لا مسلط کر کے جمہوریت کو کچلا گیا، مراد علی شاہ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
پارٹی نے کوڑے کھائے، جیلیں کاٹیں، پھانسیاں دیکھیں، شہادتیں دیں، مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا،چیئرمین پیپلزپارٹی
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
جمہوریت سے متعلقہ تصاویر
-
جولائی جمہوریت پر شب خون مارنے کے دن کو ہر سال تاریخ کے یوم سیاہ کے طور پر مناتے رہیںگے،نثارکھوڑو
ملک میں تمام مسائل کا حل جمہوریت کے تسلسل اور پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی میں ہے اگر تمام ادارے اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرینگے تو ملک میں جمہوریت مضبوط ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
اس روز پاکستان کی تاریخ میں جمہوریت پر شب خون مارا گیا، گور نر خیبر پختون خوا کا بیان
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
جولائی 1977 کو جنرل ضیا الحق نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم جمہوری حکومت پر شب خون مارا،نثارکھوڑو
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
جولائی 1977 کو جنرل ضیاء الحق نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم جمہوری حکومت پر شب خون مارا
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
سیاست میں سارا گیم نمبر کا ہوتا ہے، اسمبلی میں جس کی اکثریت ہوتی ہے وہی حکومت بناتی ہے،رانا ثناء اللہ
علی امین گنڈا پور کیخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی انہیں ڈر اپنی ہی جماعت سے ہے، مخصوص نشستیں اپوزیشن کو ملنے کے بعد بھی نمبرز کم ہیں، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امورکی گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
ایم کیوایم پاکستان کے سینئررہنماسید امین الحق سے کے یوجی(دستور)کے صدر نصراللہ چوہدری کی قیادت میں وفد کی ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ہمیشہ آزادی اظہار رائے، صحافتی تنظیموں اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی حمایت کرتی رہے گی، سید امین الحق
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
برطانوی ایوانِ بالاکے اراکین کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک اورمذہبی انتہا پسندی پر بھارت پر کڑی تنقید
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز‘ جرمنی میں ''ویمن لیڈر ان سوشل پروٹیکشن نیٹ ورک'' کے لانچ پر چیئر کی پوزیشن حاصل کر لی
-پاکستان سمیت تمام رکن ممالک میں خواتین کی فلاح و بہبود اور بااختیاری کے لیے مؤثر اقدامات کو فروغ دوں گی‘جہاں آرامنظوروٹوط ٰاسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے لیے ایک ... مزید
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن،ڈاکٹر شام سندر کے ایڈوانی
7کو آمر جنرل ضیا الحق نے ملک و قوم کے منتخب وزیراعظم کا تختہ الٹ کر مارشل لا نافذ کر کے آئین کو پامال کر کے رکھ دیا ، 48سال بیت گئے شہید ذوالفقار علی بھٹو آج بھی قوم کے دلوں ... مزید
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
5جولائی 1977کا دن ملکی تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،فریال تالپور
اس دن صرف ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ نہیں کیا گیا تھا بلکہ پاکستان کے عوام کے حقِ حاکمیت کو تاراج اور خودمختاری کو پائمال کیا گیا،صدرپیپلز پارٹی شعبہ ... مزید
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
آج 5 جولائی جمہوریت پرشب خون مارنے کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا،نثارکھوڑو
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ، سردار سربلند جوگیزئی
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بی این پی مینگل رہنما ساجد خان ترین کی ملاقات
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
نجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی رکنیت معطلی،خواجہ سعد رفیق کی تنقید
جمعہ 4 جولائی 2025 -
Latest News about Democracy in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Democracy. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جمہوریت سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
امریکہ کی گھڑی اور طالبان کا وقت
واشنگٹن نے دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں اربوں ڈالرز جھونک دئیے
مزید مضامین
جمہوریت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.