شہناز گِل اور سدھارتھ شکلا کی شادی سوشل میڈیا پر زیر گردش
دونوں جوڑوں کی جانب سے تاحال تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
ہفتہ 8 مئی 2021 18:45
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس کے سیزن 13 میں پہلی بار ملاقات کرنے والی جوڑی شہناز گِل اور سدھارتھ شکلا نے گزشتہ سال دسمبر میں شادی کرلی ہے تاہم اٴْنہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کو میڈیا سے چٴْھپا کر رکھا ہے تاکہ دونوں اداکار کیرئیر پر توجہ دے سکیں۔
دوسری جانب گوگل پر بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کے حوالے سے لکھا ہوا ہے کہ اٴْن کی اہلیہ شہناز گِل ہیں جن سے اٴْنہوں نے گزشتہ سال شادی کی۔تاہم دونوں بھارتی اداکاروں کی جانب سے ابھی تک اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ شہناز گِل اور سدھارتھ شکلا کی پہلی ملاقات بگ باس کے سیزن 13 میں ہوئی تھی جہاں دونوں کی دوستی ہوئی اور پھر وہ دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی۔سدھارتھ شکلا نے بگ باس کے سیزن 13 کے فاتح ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا جبکہ شہناز گِل فائنل سے پہلے ہی بگ باس کے گھر سے نکل گئیں تھیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hadiqa Kiani
Naseem Vicky
Avani Modi
Missi Pyle
Josh Brolin
Nadeem Baig
Manisha Koirala
Neelam Muneer
Ashley Benson
Asim Raza
Catherine Bell
Winona Ryder
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا