اٴْشنا شاہ کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پیر 14 جون 2021 20:43

اٴْشنا شاہ کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پاکستانی اداکارہ اٴْشنا شاہ کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔اداکارہ نے لال ساڑھی میں سلور کی چوڑیاں پہنی اپنی بولڈ تصاویر شیئر کیں جسے ساتھی اداکاراؤں نے بھی بہت پسند کیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ کی جانب سے تصویروں کے سامنے آنے کے بعد سے ہی ان کے مداحوں کے کمنٹس کا تانتا بندھ گیا۔اٴْشنا شاہ کی ان تصاویر پر صبا قمر اور کبریٰ خان، آئمہ بیگ، ثناء فخر اور صبور علی بھی ان کی خوبصورتی کی دیوانی ہوگئی ہیں۔انہوں نے مختلف ایموجیز کے ذریعے ان کی خوبصورتی کو سراہا۔

وقت اشاعت : 14/06/2021 - 20:43:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :