بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا زندگی بھر شادی نہ کرنے کا اعلان
پیر 28 جولائی 2014 12:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) فلموں میں کئی اداکاراؤں کو اپنا دیوانہ بنانے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ زندگی بھر شادی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ انہیں سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی وہ کبھی کسی فلم کی ہدایت کاری کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں اداکاری پسند ہے اور وہ اسے جاری رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت نادار بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے گزارنا پسند کرتے ہیں اور وہ بچوں کے بنائی گئی اپنی تنظیم ’’بینگ ہیومن‘‘ کے ذریعے سماجی کام کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی تنظیم کے چند اور دفاتر کھول کر زیادہ سے زیادہ بچوں کی فلاح وبہبود کے لئے کام کریں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Khan
Usman Chishti
Melissa George
Ragini
Paul Dano
Dilip Kumar
Taapsee Pannu
Mamta Kulkarni
Clea DuVall
James Franco
Mehreen Raheel
Ali Kazmi
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا