بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا زندگی بھر شادی نہ کرنے کا اعلان
پیر 28 جولائی 2014 12:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) فلموں میں کئی اداکاراؤں کو اپنا دیوانہ بنانے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ زندگی بھر شادی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ انہیں سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی وہ کبھی کسی فلم کی ہدایت کاری کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں اداکاری پسند ہے اور وہ اسے جاری رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت نادار بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے گزارنا پسند کرتے ہیں اور وہ بچوں کے بنائی گئی اپنی تنظیم ’’بینگ ہیومن‘‘ کے ذریعے سماجی کام کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی تنظیم کے چند اور دفاتر کھول کر زیادہ سے زیادہ بچوں کی فلاح وبہبود کے لئے کام کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.