کرینہ کپور کا کرن جوہر کی فلم شدھی میں کام کرنے سے انکار
بدھ 6 اگست 2014 17:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے مشہور پروڈیوسر اور میزبان کرن جوہر کی فلم شدھی میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ کرن جوہر کی نئی فلم کی شوٹنگ کب شروع ہو گی کسی کو معلوم نہیں لیکن کرینہ کپور کے انکار نے بالی وڈ میں ہلچل مچا دی ہے۔
(جاری ہے)
اس شور شرابے سے لگتا ہے کہ شدھی کوئی بہت بڑے بجٹ کی فلم ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ابھی تک اس فلم کی کاسٹ ہی نہیں فائنل ہو سکی۔
پہلے خراب صحت کی وجہ سے ہریتک روشن نے فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی اور اب شوخ و چنچل اداکارہ کرینہ کپور نے بھی شدھی میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کرینہ کپور کہتی ہیں کہ فلمی مصروفیات کے باعث وہ شدھی میں کام نہیں کر سکتی اور دوسری جانب بالی وڈ کی کئی اداکارائیں کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے کیلئے بےتاب دکھائی دیتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bellamy Young
Parineeti Chopra
Liv Tyler
Sahil Shroff
guru randhawa
Noman Javed
Shamil Khan
Benicio Del Toro
Afreen Khan
Sana Bucha
Rubya Chaudhry
Ashley Greene
Showbiz News In Urdu
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی