کرینہ کپور کا کرن جوہر کی فلم شدھی میں کام کرنے سے انکار
بدھ 6 اگست 2014 17:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے مشہور پروڈیوسر اور میزبان کرن جوہر کی فلم شدھی میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ کرن جوہر کی نئی فلم کی شوٹنگ کب شروع ہو گی کسی کو معلوم نہیں لیکن کرینہ کپور کے انکار نے بالی وڈ میں ہلچل مچا دی ہے۔
(جاری ہے)
اس شور شرابے سے لگتا ہے کہ شدھی کوئی بہت بڑے بجٹ کی فلم ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ابھی تک اس فلم کی کاسٹ ہی نہیں فائنل ہو سکی۔
پہلے خراب صحت کی وجہ سے ہریتک روشن نے فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی اور اب شوخ و چنچل اداکارہ کرینہ کپور نے بھی شدھی میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کرینہ کپور کہتی ہیں کہ فلمی مصروفیات کے باعث وہ شدھی میں کام نہیں کر سکتی اور دوسری جانب بالی وڈ کی کئی اداکارائیں کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے کیلئے بےتاب دکھائی دیتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.