زاراملک نے ملبوسات کے برانڈ کے کمرشل کا شوٹ مکمل کر ادیا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) اداکارہ زاراملک نے ملبوسات کے برانڈ کے کمرشل کا شوٹ مکمل کر ادیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ زارا ملک گزشتہ تین روز سے ملبوسات کے برانڈ کے کمرشل شوٹ کی عکسبندی میں مصروف تھیں جس کے لئے صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف خوبصورت مقامات کا انتخاب کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 18/09/2021 - 11:45:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :