- Home
- شوبز
- سلمان خان ہی بگ باس سیزن ۔8 کے میزبان ہوں گے...سلمان خان بگ باس کے چار سیزن میں میزبانی کے فرائض ..
سلمان خان ہی بگ باس سیزن ۔8 کے میزبان ہوں گے...سلمان خان بگ باس کے چار سیزن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں
جمعرات 14 اگست 2014 12:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس کی میزبانی کے حوالے سے متضاد قسم کی خبریں آ رہی تھیں ، تا ہم اب اس سلمان خان کا نام حتمی کر لیا گیا ہے اور وہ ہی اس کی میزبانی کریں گے۔ اس سے قبل سلمان خان بگ باس کے چار سیزن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ، اور یہ اس کا پانچواں سیزن ہو گا۔
(جاری ہے)
پچھلے ماہ سلمان کی جگہ شاہ رخ خان کا نام بھی لیا جاتا رہا ہے ، جب کہ خود سلمان خان نے کہا تھا کہ وہ بگ باس کے سیزن آٹھ کے لئے شائد دستیاب نہ ہوں۔
سلمان نے شاہ رخ کو اپنا بہتر متبادل بھی قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ بگ باس کی میزبانی اگر میں نے نہ کی تو شاہ رخ کان کریں گے۔ تا ہم اب یہ معاملہ حتمی شکل اختیار کر چکا ہے اور سلمان خان کو اس کی میزبانی کے لئے چن لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ پروگرام پاپولر عالمی شو ، سیلی بریٹی بگ برادر کی بھارتی شکل ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joaquin Phoenix
Jeremy Renner
Bilal Abbas
Booboo Stewart
Kabir Bedi
Emily Browning
Moammar Rana
Arshi Khan
Janan Malik
miley cyrus
Alyson Stoner
Keri Russell
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔