سلمان خان ہی بگ باس سیزن ۔8 کے میزبان ہوں گے...سلمان خان بگ باس کے چار سیزن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں
جمعرات 14 اگست 2014 12:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس کی میزبانی کے حوالے سے متضاد قسم کی خبریں آ رہی تھیں ، تا ہم اب اس سلمان خان کا نام حتمی کر لیا گیا ہے اور وہ ہی اس کی میزبانی کریں گے۔ اس سے قبل سلمان خان بگ باس کے چار سیزن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ، اور یہ اس کا پانچواں سیزن ہو گا۔
(جاری ہے)
پچھلے ماہ سلمان کی جگہ شاہ رخ خان کا نام بھی لیا جاتا رہا ہے ، جب کہ خود سلمان خان نے کہا تھا کہ وہ بگ باس کے سیزن آٹھ کے لئے شائد دستیاب نہ ہوں۔
سلمان نے شاہ رخ کو اپنا بہتر متبادل بھی قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ بگ باس کی میزبانی اگر میں نے نہ کی تو شاہ رخ کان کریں گے۔ تا ہم اب یہ معاملہ حتمی شکل اختیار کر چکا ہے اور سلمان خان کو اس کی میزبانی کے لئے چن لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ پروگرام پاپولر عالمی شو ، سیلی بریٹی بگ برادر کی بھارتی شکل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.