زرنش خان نے میرا کی انگریزی کا مذاق اڑانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
آپ کو کوئی حق نہیں کسی کی شخصیت کا مذاق اڑائیں، اگر مِیرا انگریزی اچھی نہیں بول سکتیں تو کیا یہ جرم ہی ، اداکارہ
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 11:44
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ ’مجھے پورا یقین ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس طرح کے میمز یا ویڈیو کٹس بناتے ہیں وہ خود بیوقوفوں کا ایک گروپ ہیں، جو شائد اردو بھی روانی سے نہیں بول سکتے پھر انگریزی کو تو چھوڑ ہی دیں۔
‘اٴْنہوں نے کہا کہ آپ کو کوئی حق نہیں کہ آپ کسی کی شخصیت کا مذاق اڑائیں، اگر مِیرا انگریزی اچھی نہیں بول سکتیں تو کیا یہ جرم ہی ‘۔زرنش خان نے صارفین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ اس زبان کو کتنی اچھی طرح جانتے ہیں کیا آپ کھلے چیلنج کیلئے تیار ہیں میں شرط لگاتی ہوں کہ آپ میں سے کوئی انگریزی بولنے میں ماہر نہیں لہٰذا براہِ کرم! دوسروں کا مذاق اٴْڑانا بند کریں‘۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rami Malek
Bruce Lee
Robert Patrick
Asad Malik
Akshaye Khanna
Neelo
Teresa Palmer
O'Shea Jackson, Jr.
Sonakshi Sinha
Rauf Lala
Fairuza Balk
Aditi Gowitrikar
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع