لکس اسٹائل ایوارڈمیں پرفارمنس سے قبل ماہرہ خان کیساتھ کئے گئے مذاق کی ویڈیو وائرل
جمعرات 21 اکتوبر 2021 11:36
(جاری ہے)
ماہرہ خان نے شہریار منوراورمیرا کے ساتھ سال 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’پرے ہٹ لو ‘‘کے گانے ’’اک پل ‘‘پرپرفارم کرنا تھا لیکن اسٹیج پرجانے سے چند لمحات قبل ان کے ساتھ جوا ہوا اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیومیں شہریارمنوراورماہرہ کی ٹیم ملی بھگت سے ماہرہ کو کہتے ہیں کہ میرا غائب ہوگئی ہیں، ایسے میں ماہرہ خاصی پریشانی سے دوچار ہوجاتی ہیں کہ میرا نہ آئیں تو پرفارمنس کیسے ہوگی۔ اداکارہ اس خیال کا بھی اظہارکرتی ہیں کہ شاید میرا پرفارمنس کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہوکرچلی گئی ہیں۔مذاق سے لطف اندوز ہونے والے شہریار منوربالآخر ماہرہ کو بتاتے ہیں کہ سب منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا اور میرا کہیں نہیں گئیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
saleena sipra
Patrick Schwarzenegger
Hilary Swank
Mohsin Khan
Tom Hanks
Aijaz Aslam
Saira Khan
Faisal Rehman
Danish Nawaz
John Abraham
Sanaa Lathan
Michael C. Hall
Showbiz News In Urdu
-
لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے ‘‘پیش کیا گیا
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی