سیف علی خان کی جائیداد ان کے بیٹوں میں تقسیم نہیں ہوسکتی
تینوں بیٹے ان کے آبائی جائیداد جس کی مالیت 5000 کروڑ ہے کے وارث نہیں
منگل 26 اکتوبر 2021 21:24
(جاری ہے)
جس کے تحت کوئی بھی ایسی جائیدادوں یا اثاثوں میں سے کسی کا وارث ہونے دعویٰ نہیں کرسکتا جو مذکورہ ایکٹ کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔
اور اگر پھر بھی کوئی شخص اس جائیداد کے وارث ہونے کا دعویٰ کرنا چاہے تو اسے ہائی کورٹ جانا ہوگا بعد ازاں سپریم کورٹ اور آخر میں بھارت کے صدر کے پاس یہ معاملہ لے جانا ہوگا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں سیف علی خان کی آبائی جائیداد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ سیف علی خان کے پردادا حامد اللہ خان جو کہ برطانوی دور میں نواب تھے انہوں نے کبھی بھی اپنی جائیدادوں کے لیے کوئی و صیت نہیں بنائی تھی۔ اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ اگر وہ ایسا کرتے تو خاندان میں تنازع ہوسکتا تھا خاص طور پر پاکستان میں موجود سیف علی خان کی پھپھو سے تعلق رکھنے والے افراد سے تنازع ہوسکتا تھا۔ان تمام قانونی پہلوؤں پر غور کرتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ سیف علی خان کے بھوپال اور ہریانہ میں موجود جائیداد کو اپنے تینوں بیٹوں میں تقسیم کرنے کے امکانات کافی کم ہیں۔واضح رہے کہ سیف علی خان کے چار بچے ہیں بڑی بیٹی کا نام سارہ علی خان ہے جو کہ اداکارہ ہیں اس کے علاوہ تین بیٹے ابراہیم علی خان، تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ہیں۔ سارہ اور ابراہیم ان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کے بچے ہیں جب کہ تیموراور جہانگیر ان کی دوسری بیوی کرینہ کپور کے بچے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Zeba Bakhtiar
Aamir Khan
Odette Annable
Kangana Ranaut
Christina Hendricks
Kapil Sharma
Sarah Michelle Gellar
Melissa McCarthy
Rasheed Naz
Govinda
Melissa George
Bob Saget
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان