فلم فیئرمڈل ایسٹ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کر کے انتہائی خوشی ہوئی ‘ ماہرہ خان
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 22:10
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میںماہرہ خان نے بتایا کہ ایوارڈزتقریب میں بالی ووڈ سے کاجول، اروشی روتیلا، مانوشی چھلر، سنی لیون اور نورا فتحی سمیت کئی معروف چہروں نے شرکت کی اورخوبصورت پرفارمنس بھی دی ۔
انہوںنے کہا کہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ بیرون ملک منعقدہ اس سطح کی تقریب میں پاکستان اداکاروںکوان کے فن کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازاگیا ۔ انہوںنے بتایا کہ تقریب میں میرے سمیت سجل علی، احد رضا میر، مایا علی کو ایوارڈز دئیے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ تقریب میں کل 40 کیٹیگریز میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jackie Shroff
Atif Aslam
Zoe Kazan
Sana Bucha
Ileana D'Cruz
nicolas cage
Kaveeta
Ali Kazmi
Rachel Melvin
Abida baig
Sitara Baig
Humaira Channa
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا