اداکارہ عمائمہ ملک نے بالی وڈ کی مزید تین فلمیں سائن کر لیں
جمعہ 29 اگست 2014 15:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) اداکارہ عمائمہ ملک کا بالی وڈ فلم راجا نٹورلال کے بعد مزید تین فلموں کا کنٹریکٹ سائن کیا ہے۔ڈیکن کرونکل کے مطابق عمائمہ ملک نے مشہور بالی وڈ ڈائریکٹر ودھو ونود چوپڑا کی تین فلمیں سائن کی ہیں۔انہوں نے کہا میں نے ودھو ونود چوپڑا کے ساتھ تین فلموں کا کنٹریکٹ سائن کیا ہے۔ جس میں پہلی فلم کی عکسبندی عنقریب شروع ہو گی۔
عمائمہ نے یو ٹی وی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اداکارہ نے کوئی فلم سائن نہیں کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام جھوٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے یو ٹی وی یا عمران ہاشمی سے کوئی شکایت نہیں ہے میں نے یو ٹی وی کے ساتھ صرف ایک فلم سائن کی تھی۔ہندوستان منتقل ہونے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں پہلے بھی ہندوستان آتی جاتی رہی ہوں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Martin Garrix
Asrar
Sanjay Leela Bhansali
Anum Fayyaz
Mikaal Zulfiqar
Ice Cube
Tusshar Kapoor
Ben Stiller
Nabeel
Amber Stevens West
Olivia DeJonge
Aima Baig
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا