عالیہ اور رنبیر رواں سال اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے
شادی کی تمام تقریبات بھارتی شہر ممبئی میں ہوگی جس میں تمام فلمی شخصیات کو مدعو کیا جائے گا
جمعہ 1 اپریل 2022 12:26
(جاری ہے)
یہ بھی کہا جارہا ہے کہ شادی کی تمام تقریبات بھارتی شہر ممبئی میں ہوگی جس میں تمام فلمی شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔ رنبیر اور عالیہ دھوم دھام سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ حالیہ دنوں رنبیر کپور کی پھپھو نے جلد شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ابھی تو کسی نے شاپنگ کا بھی نہیں سوچا تو اپریل میں شادی کیسے ہوسکتی ہے، البتہ یہ حقیقت ہے کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی ہوگی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sanjay Leela Bhansali
shamita shetty
Helen Hunt
umair jaswal
Shantel VanSanten
Madiha Shah
Kiran Rao
Lena Headey
Demi Moore
Maia Mitchell
Taylor Dooley
Dhanush
Showbiz News In Urdu
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان