ہالی وڈ میں بھی ملالہ یوسف زئی کے امن نوبیل انعام نے دھوم مچا دی

ہالی ووڈ ستاروں کا ملالہ یوسف زئی کی تعلیم اور امن کیلئے حدمات کا اعتراف

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 13:00

ہالی وڈ میں بھی ملالہ یوسف زئی کے امن نوبیل انعام نے دھوم مچا دی

کیلی فورنیا (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) ہالی وڈ میں بھی ملالہ یوسف زئی کو امن نوبیل انعام ملنے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر بیورلی ہلز میں طاقتور خواتین کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔

(جاری ہے)

تقریب کے ریڈکارپٹ پر ہالی وڈ کے جھل مل کرتے ستاروں نے ملالہ یوسف زئی کی تعلیم اور امن کے لیے خدمات کا اعتراف کیا۔

وقت اشاعت : 11/10/2014 - 13:00:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :