شاہ رخ کو اپنے ہی گھر میں داخلے سے روک دیا گیا
بدھ 10 دسمبر 2014 18:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر۔2014ء)گذشتہ دنوں شاہ رخ خان اپنی نئی آنےوالی فلم ’فین‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اس کے لئے انہوں نے اپنے بنگلے ’منت‘کا انتخاب کیا۔فلم میں ایک سین ہے کہ جب ایک مداح سپر سٹا رکے بنگلے میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے لیکن گیٹ پر اسے گارڈ برے طریقے سے روک لیتا ہے۔
(جاری ہے)
یہ سین ان کے بنگلے کے باہر فلمایا گیا جبکہ اس موقع پر شاہ رخ خان خود ہی مداح کا کردار اد اکررہے ہوتے ہیں اور وہ چیک والی شرٹ اور جینز میں ملبوس ہوتے ہیں لیکن گارڈ انہیں اندر نہیں جانے دیتا۔
ان کا بیٹا ’ایب رام‘بھی اس موقع پر موجود تھا۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ اس شوٹنگ نے انہیں ڈرامہ ‘فوجی‘ کے دنوں کی یاد دلا دی جب وہ ایک عام سے فنکار تھے۔نئی آنے والی فلم کی ’یش راج فلمز ‘نے پروڈیوس کی ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shraddha Kapoor
Rajkummar Rao
kubra khan
Azfar Rehman
Sana Nawaz
Tina Sani
Sophie Choudry
mahnoor
Sonya Jehan
Sumiya Mumtaz
Badar Khalil
Chunky Pandey
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا