مذہب کے نام پر قتل کرنے والوں نے قرآن نہیں پڑھا، سلمان خان
پیر 22 دسمبر 2014 14:25
بولی وڈ سٹار سلمان خان عموماً سوشل میڈیا کے ذریعے ہلکے پھلکے پیغامات یا فلموں کی تشہیر ہی کرتے ہیں۔ تاہم، پاکستان کے شہر پشاور میں ایک اسکول پر شدت پسندوں کے حملے میں 130 سے زائد بچوں کی ہلاکت پر ان کے سنجیدہ خیالات سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے اس واقعہ پر ٹوئٹر کے ذریعے کہا ' جہاد کا مطلب کوشش ہے۔ اچھا بننے کی کوشش۔آج جہاد کا سب سے زیادہ غلط مطلب لیا جاتا ہے'۔
'لوگوں نے فساد کو جہاد بنا دیا۔۔۔ خواتین پوری طرح مردوں کے برابر ہیں اور ان کے بھی مردوں جتنے حقوق ہیں۔۔۔ مذہب کے نام پر قتل کرنے والوں نے قرآن نہیں پڑھا'۔ سلمان نے ٹوئیٹر پر اپنے تاثرات ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ اردن کی ملکہ رانیہ کی کچھ پوسٹس ری ٹوئیٹ بھی کیں۔ ملکہ کی ایک ٹوئیٹ میں کہا گیا تھا 'آخر کب تک معصوم بچے انتہا پسندی کی بھیانک قیمت ادا کرتے رہیں گے'۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Veena Malik
Carice van Houten
Jim Carrey
Sahir Ali Bagga
Taylor Swift
Lyndsy Fonseca
Nick Jonas
Abeel Javed
Rick Springfield
Alyson Hannigan
Alizeh Shah
Kristanna Loken
Showbiz News In Urdu
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق