تین بہادر نامی پاکستان کی پہلی اینیمیشن فلم کی اولین جھلک سامنے آگئی،
وادی اینیمیشن کی اس فلم کا بنیادی خیال آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کا ہے اور یہ اائنداہ سال موسم گرما میں ریلیز کی جائے گی، جب میں نے یہ کہا تھا کہ میں ایک اینیمیٹڈ فلم بنانا چاہتی ہوں تو لوگوں کا خیال تھا کہ میں دیوانی ہوگئی ہوں، تاہم لوگ اگر مجھے دیوانی سمجھتے ہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، شرمین عبید چنائے
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:04
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) تین بہادر نامی پاکستان کی پہلی اینیمیشن فلم کی اولین جھلک سامنے آگئی ہے اور اس کو بنانے والی ٹیم اس کو ہر گھر تک پہنچانے کا مقصد قابل ستائش اور حوصلہ مندانہ ہے۔وادی اینیمیشن کی اس فلم کا بنیادی خیال آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کا ہے اور یہ اائنداہ سال موسم گرما میں ریلیز کی جائے گی۔
کراچی کے نیوپلیکس سینما میں اس حوالے سے خصوصی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی فہد مصطفیٰ نے کی اور اس کے دوران فلم کے مقاصد کے ساتھ اسے فروغ دینے کے لیے مارکیٹنگ حکمت عملیوں پر روشنی ڈالی گئی۔یہ پہلی بار ہے کہ پاکستانی بچے خود اپنی نمائندگی سینما میں ہوتے دیکھیں گے اور یہ سپرہیرو فلم ایک افسانوی قصبے روشن بستی کی ہے جس کا حال پاکستانی شہروں جیسا ہی ہوتا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Quratulain Balouch
Kate Beckinsale
Alexander Skarsgård
Akshara Haasan
Sadia Imam
Arzo Khan
Matthias Schoenaerts
Irshad kamil
Diane Farr
Elizabeth Rodriguez
Mandira Bedi
Hilarie Burton
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش