فلم ”پی کے“ کیخلاف دائر دخواست مسترد کردی گئی
پیر 29 دسمبر 2014 14:06
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی فلم ”پی کے“ کیخلاف دائر دخواست مسترد کردی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی نئی فلم ”پی کے“ سے متعلق فیصلہ سنادیا۔ فلم پی کے بھارت میں اعتراضات کی زد میں ہے۔
(جاری ہے)
پہلے فلم کی پوسٹر پر اعتراض ہوا جس کے بعد فلم کی کہانی پر اعتراض اٹھایا گیا جس کے بعد ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں اس فلم کو بین کرنے کی درخواست کی گئی اور ہدایتکار اور اداکاروں کیخلاف ایف آئی آر بھی کٹوائی گئی تاہم یہ سب کچھ بیکار رہا۔
عدالت نے کہہ دیا کہ جس کو فلم پسند نہ آئے وہ نہ دیکھے۔ فلم میں ایک ایلین کا زمین پر آنا اور اس کا مختلف مذاہب کے خداؤں سے مدد طلب کرنے کیلئے مندروں‘ مسجدوں اور گرجا گھروں میں جانا دکھایا گیا ہی۔ فلم توہم پرستی پر سوال اٹھاتی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Naveen Waqar
Tabu
Kartik Tiwari
Emma Watson
Johnny lever
Rahat Kazmi
Badar Khalil
Joe Jonas
saad qureshi
Mena Suvari
Robert Patrick
Sonam Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔