زین ملک نے جیجی حدید کو انسٹاگرام پران فالو کردیا

پیر 27 مارچ 2023 19:07

زین ملک نے جیجی حدید کو انسٹاگرام پران فالو کردیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2023ء) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنی سابق پارٹنر فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔

(جاری ہے)

زین ملک کے انسٹاگرام اکانٹ پر نظر ڈالیں تو وہ اب جیجی حدید کو فالو نہیں کر رہے ہیں۔انہوں نے انسٹا پر جن ٹوٹل 18 لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے ان میں جیجی حدید شامل نہیں ہیں۔ دوسری جانب، جیجی حدید اب بھی اپنی بیٹی کائی کے والد، گلوکار زین ملک کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر فالو کررہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/03/2023 - 19:07:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :