خوبرو اداکارہ میرا کے ستارے گردش میں، والد سرور شاہ کو گھر سے نکال دیا

اتوار 15 فروری 2015 14:25

خوبرو اداکارہ میرا کے ستارے گردش میں، والد سرور شاہ کو گھر سے نکال دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) خوبرو اداکارہ میرا کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں‘ فلمسٹار نے اپنے سگے والد سرور شاہ کو گھر سے نکال دیا‘ اداکارہ میرا تاحال عمران خان سے شادی نہ ہونے کے صدمے کو پوری طرح برداشت نہیں کرپائی ہیں اور اس صدمے کا براہ راست اثر ان کے دل و دماغ پر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا ہے کہ خوبرو اداکارہ میرا نے اپنے والد کو گھر سے نکال دیا ہے۔ میرا کے والد کا پاسپورٹ بھی زائدالمیعاد ہوچکا ہے اور وہ بے یارومددگار گلبرگ کے ایک آفس میں رہائش پذیر ہیں۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق میرا کے والد کا کہنا تھا کہ میرا بددماغ لڑکی ہے اس نے مجھے گھر سے نکال دیا ہے۔

وقت اشاعت : 15/02/2015 - 14:25:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :