احسن خان اورثنا جاوید نئی ڈرامہ سیریل "سکون"میں ایک ساتھ سکرین شیئرکریں گے

پیر 25 ستمبر 2023 12:36

احسن خان اورثنا جاوید نئی ڈرامہ سیریل "سکون"میں ایک ساتھ سکرین شیئرکریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2023ء) اداکاراحسن خان اورثنا جاوید نئی ڈرامہ سیریل "سکون"میں ایک ساتھ نظرآئیں گے ۔ اس ڈرامے میں دونوں اداکار مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ ہدایت کار سراج الحق کے اس ڈرامے کی کہانی کو رائٹر مصباح نوشین نے لکھا ہے۔
وقت اشاعت : 25/09/2023 - 12:36:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :