گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک چل بسے

جمعرات 28 دسمبر 2023 16:44

گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک چل بسے
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2023ء) مشہور زمانہ گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے اسلحہ ساز گیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں چل بسے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق گیسٹن گلوک کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ ارب پتی تھے۔گیسٹن گلوک کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکی پولیس کے دو تہائی اہلکار استعمال کرتے ہیں۔ان کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکا کے علاوہ 48 ممالک کے اہلکار بھی استعمال کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/12/2023 - 16:44:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :