گجرات فسادات کے متاثرین میں شامل منور فاروقی نے بگ باس 17 جیت لیا
منگل 30 جنوری 2024 20:23
(جاری ہے)
منور فاروقی کو بھارت میں انتہائی تعصب کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
2021 میں انہیں ایک ماہ کے لیے جیل مین بھی رہنا پڑا کیونکہ ان پر الزام تھا کہ اسٹینڈ اپ کامیڈی کے دوران انہوں نے ہندو وں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچایا۔منور فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بگ باس سیزن 17 کی ٹرافی تھامے سلمان خان کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی۔بگ باس 17 کے ٹاپ 5 کنٹیسٹنٹ کی دوڑ میں منور فروقی کے ساتھ انکیتا لوکھنڈے، ابھیشیک کمار، منارا چوپڑا اور ارون ماشیٹی شامل تھے۔2022 میں منور فاروقی نے رئیلٹی ٹی وی شو لاک اپ کا پہلا سیزن جیتا تھا، جس کی میزبانی اداکارہ کنگنا رناوت نے کی تھی۔بگ باس کے سیزن 17 کا پریمیئر 15 اکتوبر 2023 کو ہوا تھا جس میں وکی جین، عائشہ خان، انوراگ ڈوبھال، ایشوریا شرما، نیل بھٹ، ایشا مالویہ، جگنا وورا، فیروزہ خان اور رنکو دھون سمیت 17 شرکا نے حصہ لیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Amy Poehler
Sania Saeed
Elizabeth Berkley
Aman Trikha
Jim Parsons
Yasir Hussain
Gohar Rasheed
Amanat Ali
Gul Panra
Hina Shaheen
misha chaudhry
Melissa George
Showbiz News In Urdu
-
ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا سے آسٹریلین ماہر تعلیم ہاجرہ دیمر کن کی ملاقات
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، اشنا شاہ
-
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بغیر آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرلی
-
انفلوئنسر دائود کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کر دیا