عامرخان پہلی بار ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کریں گے
بدھ 27 مارچ 2024 12:16
(جاری ہے)
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف شوز کے کلپس میں سپر اسٹار رنبیر کپور اور دلجیت دوسانج بھی نظر آرہے ہیں۔
عامر خان نے گزشتہ برس فلم ’کیری آن جٹہ3‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں انکشاف کیا تھا کہ وہ کپل شرما کے بڑے مداح ہیں۔اس موقع پر کپل شرما نے بتایا تھا کہ وہ متعدد موقعوں پر عامر خان کو شو میں لانے کی کوشش کرچکے ہیں لیکن ان کی مصروفیات کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہوسکا۔عامر خان نے اس موقع پر کہا تھا کہ وہ کپل شرما کی شو میں پروموشن کیلئے نہیں بلکہ صرف انٹرٹیمنٹ کیلئے شرکت کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.