نکاح سے پہلے شوہر کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی: ماہرہ خان
ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے گزشتہ سال اکتوبر میں شادی کی تھی
جمعرات 28 مارچ 2024 16:09
(جاری ہے)
ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نکاح سے پہلے شوہر سلیم کے ساتھ اپنا فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی، ہم دونوں الگ الگ جگہ پر موجود تھے اور نکاح نامے پر دستخط کرنے اور نکاح ہونے کے بعد میں خود سلیم کے پاس چل کر گئی۔
انہوں نے کہا کہ سلیم کے پاس جا کر میں بھول گئی کہ فوٹو شوٹ کروانا ہے اور سب لوگ ہم سے ملنے آرہے تھے، پھر اتنے میں فوٹوگرافر نے کہا سورج کی روشنی ختم ہو رہی ہے جلدی سے تصاویر لے لیں۔اداکارہ نے کہا کہ میں بہت زیادہ پوز میں تصاویر نہیں لینا چاہتی تھی اور نہ ہی ایڈیٹوریل تصاویر چاہتی تھی۔واضح رہے ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے گزشتہ سال اکتوبر میں شادی کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mahie Gill
Nigaar Khan
Dharmendra
Alison Sweeney
Neelo
Taapsee Pannu
Munawar Zarif
ghazal shah
Saima Noor
Nayyara Noor
Nabeel
Mackenzie Foy
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ