نکاح سے پہلے شوہر کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی: ماہرہ خان
ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے گزشتہ سال اکتوبر میں شادی کی تھی
جمعرات 28 مارچ 2024 16:09
(جاری ہے)
ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نکاح سے پہلے شوہر سلیم کے ساتھ اپنا فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی، ہم دونوں الگ الگ جگہ پر موجود تھے اور نکاح نامے پر دستخط کرنے اور نکاح ہونے کے بعد میں خود سلیم کے پاس چل کر گئی۔
انہوں نے کہا کہ سلیم کے پاس جا کر میں بھول گئی کہ فوٹو شوٹ کروانا ہے اور سب لوگ ہم سے ملنے آرہے تھے، پھر اتنے میں فوٹوگرافر نے کہا سورج کی روشنی ختم ہو رہی ہے جلدی سے تصاویر لے لیں۔اداکارہ نے کہا کہ میں بہت زیادہ پوز میں تصاویر نہیں لینا چاہتی تھی اور نہ ہی ایڈیٹوریل تصاویر چاہتی تھی۔واضح رہے ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے گزشتہ سال اکتوبر میں شادی کی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.