بالی ووڈ انڈسٹری میں مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑنے لگا
ہفتہ 6 اپریل 2024 22:03
(جاری ہے)
برطانوی اخباردی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار ہندو قوم پرست پالیسیوں کی تشہیر کرنے والی ایک درجن سے زائد فلمیں ریلیز کر چکی ہے اوریہ فلمیں بھارت کو مذہبی تفریق پر مزید تقسیم کرنے کیلئے استعمال کی جائیں گی۔
دوسری جانب ایک بھارتی پروفیسر نے کہاکہ مودی سرکار انتہا پسند نظریے کو ہتھیار بنا کر مذہبی اور ثقافتی اختلافات کا بیج بو رہی ہے۔ادھر الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارت میں آئندہ عام الیکشن سے قبل10ایسی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جو اسلامو فوبک مواد پر مبنی ہیں، یہ بھارتی فلم انڈسٹری پر قبضہ کرنے کی بڑی کوشش کا حصہ ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Akshara Haasan
afreen pari
Feroze Khan
Zara Akbar
Shehzad Sheikh
Lindy Booth
Rubina Ashraf
Vaani Kapoor
Komal Rizvi
Noomi Rapace
Babrik Shah
Minissha Lamba
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے