نابالغ ملزمان کے حقوق کے لئے سٹیج ڈرامہ''انصاف کی تلاش''25 مئی کو منعقد ہوگا
منگل 16 اپریل 2024 13:12
(جاری ہے)
"اے پی پی" سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر لیگل بیرسٹر سرمد علی نے کہا کہ اویئرنس واچ بچوں کیلئے جوینائل جسٹس ایکٹ2018 کے موثر اور با معنی نفاذ کے لئے کوشاں ہے،ملک بھر میں بچوں کے تحفظ کے قانون کی خلاف ورزی روکنے کیلئے متعدد قوانین بنائے گئے تاہم ان پر موثر طریقے سے عملدرآمد وقت کی اشد ضرورت ہے،اسی طرح بچوں کے بہترین مفاد کے تحفظ کیلئے جوینائل جسٹس ایکٹ کا نفاذ وقت کا تقاضا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ ڈرامے کا مقصد شرکا کو نابالغ ملزمان کے حقوق کے متعلق انصاف کے حوالے سے آگاہی و تربیت فراہم کرنا اور سٹیک ہولڈرز کو بچوں کے انصاف اور ان کے فرائض و کردار سے آگاہ کرنے کیلئے ضروری مہارت اور صلاحیت فراہم کرنا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Adnan Sami Khan
drake
Evelyn Sharma
Suhaee Abro
Fiza Ali
Sylvester Stallone
tabinda ali
Denzel Washington
Will Ferrell
Karen Gillan
saad qureshi
Javed Akhtar
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے