لوگ میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں :گلوکارعارف لوہار
منگل 16 اپریل 2024 22:57
(جاری ہے)
عارف لوہار نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اب لوگ مجھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے ساتھ اسٹیج پر بچوں ساتھ لاوں خاص طور پر سب سے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔
دوسری جانب، عارف لوہار کے مشہور بیٹے عالم لوہار نے والد کے ساتھ اسٹیج پر گانا گانے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاپا نے کبھی ہمیں اپنے ساتھ گانے کے لیے نہیں کہا بلکہ ہمیں صرف ان کے ساتھ کنسرٹس میں جانے کا شوق تھا کیونکہ ہم خود موسیقی کی طرف مائل تھے اور اسی لیے ہم ہمیشہ ان کے ساتھ جاتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.