iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
بدھ 17 اپریل 2024 18:11
(جاری ہے)
پریانکا نے زخمی حالت میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ میں حیران ہوں کہ کام سے کتنی خون آلود تصویریں میں نے گزشتہ برسوں کے دوران پوسٹ کی ہیں۔اداکارہ نے یہ تو نہیں بتایا کہ وہ کس فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئی ہیں مگر میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی آنے والی نئی فلموں کی نوعیت کے پیشِ نظر ہیڈ آف اسٹیٹ ان کی ایکشن کامیڈی فلم ہے۔
یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ اداکارہ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئی ہوں۔اس سے قبل بھی متعدد بار باصلاحیت اداکارہ اپنی خون میں آلودہ چہرے کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر چکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Katrina Bowden
Geena Davis
Waqar Zaka
Michelle Williams
Cara Delevingne
Ashley Greene
Kainaat Arora
Ali Kazmi
Rahat Fateh Ali Khan
Hashim Nadeem
Aishwarya Rai Bachchan
Zoë Kravit
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا