چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
میرے ڈمپل پڑتے ہیں مگر میرے دوسرے بھائیوں کے چہروں پر ڈمپل نہیں ہیں،اداکار
منگل 23 اپریل 2024 11:25
(جاری ہے)
فیصل رحمٰن نے بتایا کہ ہدایتکار صاحب اٴْن کے گھر میں آئے، ویسے تو وہ سب بھائی پیارے تھے مگر نظر اسلام کو میں پسند آ گیا کیوں کہ میرے چہرے پر ڈمپل پڑتے تھے۔
فیصل رحمٰن نے مزید کہا کہ میرے ڈمپل پڑتے ہیں مگر میرے دوسرے بھائیوں کے چہروں پر ڈمپل نہیں ہیں۔شو میں پوچھے گئے سوالوں کے دوران ایک سوال کے جواب میں فیصل رحمٰن کا بتانا تھا کہ انہوں نے آج تک اپنے اس ڈمپل سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔فیصل رحمٰن کا کہنا تھا کہ اٴْن کے خیال میں اٴْنہیں اپنے اس ڈمپل سے جتنا فائدہ اٹھانا چاہیے تھا انہوں نے اپنے اس گہرے ڈمپل کو استعمال کرتے ہوئے اتنا فائدہ نہیں اٹھایا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bilal Lashari
Shahood Alvi
Ezra Miller
Arshad Warsi
Rebecca Ferguson
Anwar Maqsood
Kapil Sharma
Lata Mangeshkar
Catherine Oxenberg
Arshi Khan
Sajid Hasan
yashma gill
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان