چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
میرے ڈمپل پڑتے ہیں مگر میرے دوسرے بھائیوں کے چہروں پر ڈمپل نہیں ہیں،اداکار
منگل 23 اپریل 2024 11:25
(جاری ہے)
فیصل رحمٰن نے بتایا کہ ہدایتکار صاحب اٴْن کے گھر میں آئے، ویسے تو وہ سب بھائی پیارے تھے مگر نظر اسلام کو میں پسند آ گیا کیوں کہ میرے چہرے پر ڈمپل پڑتے تھے۔
فیصل رحمٰن نے مزید کہا کہ میرے ڈمپل پڑتے ہیں مگر میرے دوسرے بھائیوں کے چہروں پر ڈمپل نہیں ہیں۔شو میں پوچھے گئے سوالوں کے دوران ایک سوال کے جواب میں فیصل رحمٰن کا بتانا تھا کہ انہوں نے آج تک اپنے اس ڈمپل سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔فیصل رحمٰن کا کہنا تھا کہ اٴْن کے خیال میں اٴْنہیں اپنے اس ڈمپل سے جتنا فائدہ اٹھانا چاہیے تھا انہوں نے اپنے اس گہرے ڈمپل کو استعمال کرتے ہوئے اتنا فائدہ نہیں اٹھایا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.