سلمان خان نے مقبوضہ کشمیر کی غریب بیوہ کے خاندان کو اپنا لیا
اتوار 3 مئی 2015 13:06
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) بھارتی اداکار سلمان خان نے مقبوضہ کشمیر کے ایک غریب بیوہ کے خاندان کو اپنا لیا ہے سلمان خان مقبوضہ کشمیر میں اپنی آنے والی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ کر رہے ہیں یہ فلم عید پر ریلیز ہو گی۔
(جاری ہے)
شوٹنگ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے دور افتادہ میں 75 سالہ خاتون جائنہ بیگم نے سلمان سے ملاقات کی اور اس کے خاندان کی مالی مدد کرنے کی اپیل کی۔
اس خاتون نے اس سے پہلے سلمان کو ایک خط بھی لکھا تھا اور اپنے خاندان کے ماحول کا ذکر کیا تھا اس خط کو پڑھ کر سلمان خان نے اس خاندان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور مقبوضہ وادی میں شوٹنگ کے دوران وقت نکال کر سلمان خان نے اس خاندان سے ملاقات کی سلمان نے نہ صرف اس خاندان کی مالی مدد کی بلکہ جائنہ بیگم کے 18 سالہ کے پوتے گوہر احمد کو فلم کے سیٹ پر نوکری بھی دیدی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shaan Shahid
Pierce Brosnan
Andrew Lincoln
Avani Modi
Will Smith
Christina Ricci
Jeremy Renner
Sanjay Leela Bhansali
Nick Jonas
Maria Wasti
Jason Momoa
Karan Singh Grover
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید