ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز“ 24جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 21 مئی 2015 12:11

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز“ 24جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 مئی۔2015ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم پکسلز چوبیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم ایڈم سینڈلر اور پیٹر ڈِنکلیج نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ سائنسدانوں نے 1982 میں مختلف ویڈیو گیمز خلا میں بھیجیں تاکہ خلائی مخلوق سے رابطہ ہو سکے لیکن خلا سے ان ویڈیو گیمز کے کرداروں کو دیو قامت روپ دے کر زمین پر حملہ کرنے واپس بھجوا دیا۔ فلم پکسلز چوبیس جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/05/2015 - 12:11:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :