محنت اور لگن کامیابی کی ضمانت ہے۔شیزا بٹ

شوبز میں جتنا بھی کام کیا ناظرین نے بے حد پسند کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 24 جنوری 2025 14:45

محنت اور لگن کامیابی کی ضمانت ہے۔شیزا بٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جنوری2025ء)فلم و سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ شیزا بٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں ہمارے نمائندے کو بتایا کہ محنت اور لگن کامیابی کی ضمانت ہے جب میں نے شوبز کی چمکتی دھمکتی دنیا میں قدم رکھا توایک کی بات میرے زہن میں تھی کہ اس شوبز کی اس دنیا میں ایسا نام بنانا ہے جو شائقین کے زہن میں نقش بن جائے اور جب میں نے محنت اور لگن سے کام کیا توایسا ہی ہوا پنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کیا ہے
وقت اشاعت : 24/01/2025 - 14:45:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :