گووندا کو سب سے زیادہ میں ہنساتی ہوں، سنیتا آہوجا

جمعرات 1 مئی 2025 22:28

گووندا کو سب سے زیادہ میں ہنساتی ہوں، سنیتا آہوجا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2025ء)بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے کہا ہے کہ ہیرو نمبر ون کو ہنسانا آسان نہیں، ان کو سب سے زیادہ میں ہنساتی ہوں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں سنیتا نے کہا کہ گووندا جی کو میری ہنسی، میرا نیچر بہت پسند ہے، جتنا وہ عوام کو ہنساتے ہیں، اس سے کئی گنا زیادہ میں انہیں ہنساتی ہوں اور یہ بات گووندا خود بھی کہہ چکے ہیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم ایک دوسرے سے سچی محبت کرتے ہیں اور یہی ہماری رشتے کی بنیاد ہے۔

وقت اشاعت : 01/05/2025 - 22:28:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :